Haji Gulam Mohammad Azam Urdu Primary School (Semi - English)
Haji Gulam Mohammad Azam Urdu Primary School (Semi - English)
Register for Our Exciting School Competitions!
Register for Our Exciting School Competitions!
بین المدارس مقابلہ برائے سال 2025
الحمدللہ! ہمیں یہ مسرت بخش اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اس سال ہمارے مدرسہ میں
ماہِ ستمبر کے دوران انٹر اسکول (بین المدارس) مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنے مدرسہ/اسکول کے طلبہ و طالبات کو ان مقابلوں میں شرکت
کی اجازت مرحمت فرمائیں اور ہمارے ادارے کو ممنون و مشکور کریں۔
شرکت کے خواہشمند طلبہ/طالبات کے نام اور جن مقابلوں میں شرکت کرنی ہے، ان کی تفصیل ادارے
پر آن لائن جمع کروانی ہوگی۔
(www.urduprimaryschool.com)
مقابلوں کا آغاز 22 ستمبر 2025ء سے ہوگا۔ طلبہ کے اندراج کی آخری تاریخ 19 ستمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے۔